+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 01 2025 17:04:07
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10700/10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے جبکہ گاہکی سست ہے۔