+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 01 2025 17:19:13
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 104/104.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امپورٹرز بڑھا کر مال فروخت کر رہے ہیں۔ ییلو پیس دال کے 114.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔