+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 01 2025 17:18:33
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 165.5/166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 7025/7050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال بکنگ والے مال لگنا شروع نہیں ہوئے ہیں جب مال لگنا شروع ہوں گے وہاں ریٹس میں مزید کمی کے امکانات نظر آرہے ہیں۔