+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 03 2025 11:52:49
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3150/3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال حاضر پیمنٹ پر 8000 روپیہ کوئنٹل جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ قمر مشانی سائڈ موٹا باجرہ لوڈ میں 8200 جبکہ باریک باجرہ 10500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جو مال آمدن میں آتے ہیں بک جاتے ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک بن جاتے ہیں۔ یہاں تھوڑے تھوڑے مال لینے چاہیے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔