+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 01 2025 15:51:01
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت حاضر میں کام کاج سست ہیں۔ کرمسن کوالٹی مشین کلین مال 200 روپیہ کلو جبکہ ویسل والے مالوں کے 196 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔