+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 01 2025 17:49:19
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 12600/12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دسمبر سے پنجاب کی کراپ کی کھل کر آمدن شروع ہو جائے گی گوارہ کی اب نہری کاشت زیادہ ہوتی ہے بارانی کی نسبت۔