+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 03 2025 12:41:21
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9600/9700 روپیہ من جبکہ کراچی مارکیٹ میں 9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بیچ بھی اتنی کھل کر نہیں آتی ہے جبکہ ایکسپورٹ میں ڈیمانڈ بھی سست ہے۔