+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 01 2025 16:11:11
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فل حال مارکیٹ کمزور ہے ۔جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 75 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ باقی سائیڈوں پر بھی 50 روپیہ کوئنٹل بازار کمزور ہے۔