+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 01 2025 18:33:45
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہے اور 17375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ کام کاج نہیں ہے۔