+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 01 2025 18:15:30
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ سفید مالوں کے 10400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 9400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال گاہکی سست ہے۔ لیکن بیچ بھی زیادہ کھل کر نہیں آتی ہے۔ کمزور سٹاکسٹ مال بیچ جاتے ہیں جبکہ مظبوط سٹاکسٹ ان ریٹوں میں مال نہیں بیچ رہے ہیں۔ انہوں نے اوپر ریٹوں میں مال لیے ہوئے ہیں ان ریٹوں میں نقصان ہے۔ فل حال ایکسپورٹ میں ڈیمانڈ سست ہے۔ نائجیریا سے فارورڈ کے مال 920 ڈالر میں مل رہے ہیں اس وجہ سے پاکستان سے گاہکی سست ہے۔