+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 01 2025 17:30:35
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کچے مال 180/185 جبکہ مشین کلین مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ ریگولر کوالٹی 540 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ دبئی سے 58/60 کاؤنٹ والے مال 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم اور 8/9 ایم ایم 230/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 265/280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ بکنگ 8/9 ایم ایم 700 ڈالر جبکہ 9 ایم ایم 825 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم اچھی کوالٹی مال 370/380 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ امیریکا سے 7/8/9 ایم ایم 700 ڈالر جبکہ برانڈڈ مال 1100 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔