+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 03 2025 12:38:56
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 10400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔