+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 03 2025 12:44:37
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ 50 روپیہ من بہتر ہے اور 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مالوں کے جبکہ پورٹ کے مال کے 9950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 830 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 10168 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔