+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 01 2025 15:08:40
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 825 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10125 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے جس وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔