+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 03 2025 11:36:43
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مارکیٹ 500 روپیہ من کمزور ہے۔ کراچی مارکیٹ 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ابھی 15 اکتوبر والے بھی فارورڈ کے سودے مکمل طور پر سیٹل نہیں ہوئے ہیں اور فل اکتوبر والے سودوں میں بھی پھڈے پڑے ہوئے ہیں۔ دوسری جانب امپورٹرز بھی مال نکالنے کے چکر ہیں کوئ بھی امپورٹر مال بچانا نہیں چاہتا اگلے سیزن کے لیے۔ اس وجہ سے بھی مارکیٹ دباو میں ہے۔ کل ملتان منڈی میں نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ بھی سست تھی۔