+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 10 2026 14:31:01
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن جہاز والے مال 158 جبکہ حاضر میں نپر اور کرمسن کوالٹی کے 160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی سپلائی زیادہ ہونے کی وجہ سے نرم ہے۔