+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 02 2026 11:49:38
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی گجرخان منڈی میں 6400/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔