+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 02 2026 12:00:41
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں پرانے مال 10500 جبکہ نئے مال 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہی نظر آرہی ہے۔ پرانے اور نئی مالوں میں کوالٹی اور سائز کی وجہ سے فرقہ زیادہ ہے۔