+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 01 2026 18:42:10
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11300/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ریگولر کوالٹی مالوں کے۔ مال کم ہیں کوئی وافر مقدار میں سٹاک موجود نہیں ہیں۔