+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 02 2026 11:56:57
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ 50/100 روپیہ بہتر ہوئی ہے اور لالا موسیٰ لائن پر 3225 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8100/8150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگلے 5/10 دنوں میں مال فارغ کرنے چاہیے کیونکہ قصور سائڈ سے 15 جولائی کے بعد آمدن شروع ہو جاتی ہے۔