+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 27 2026 12:03:39
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 11200/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 70/30 کوالٹی 12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بارشوں کی وجہ سے کوالٹی ہلکی ہو گئ ہے اور مال بھی کافی نمی والے ہیں۔ کل بھی کافی بارش ہوئ ہے تھل میں۔ سندھ سائڈ مال خشک ہیں۔ پنجاب کے کافی سٹاکسٹ نے سندھ سے بھی مال خریدے ہیں۔ تھرپارکر کوالٹی کراچی 93.310 کلو کے 12500 تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سٹاکسٹ تھوڑا تھوڑا مال لے جاتے ہیں مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ دوسری جانب گوار میل کی ڈیمانڈ کمزور ہے۔ گوار میل کا ریٹ کراچی 100 روپیہ کلو رہ گیا ہے۔