+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 26 2026 16:35:41
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 41000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 42000/42500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔