+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 25 2026 17:42:06
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار مارکیٹ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد سے سبی کوالٹی 50 دن کی پیمنٹ پر 12000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پراپر سبی کوالٹی مالوں کی کھل کر بیچ نہیں ہے۔