+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 26 2026 12:04:36
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 11800/11900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق رمضان المبارک میں نیچے کام کاج سست تھا تاہم ابھی نیچے کام نکلا ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئی ہے تاہم کراچی پورٹ پر بھی اتنے مال نہیں آرہے ہیں۔ دوسری جانب کابلی مونگ بھی نہیں آرہی ہے۔ جب تک نئی مونگ مارکیٹ میں نہیں آتی تب تک مارکیٹ بہتر ہی رہنے کے امکانات ہیں۔