+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 25 2026 16:55:05
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 50/50 کوالٹی 11300/11400 روپیہ کوئنٹل 60/40 کوالٹی 11600/11700 جبکہ 70/30 کوالٹی 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ مضبوط نظر آرہی ہے۔ انڈین مارکیٹ آج 56 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 5505 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔