+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 25 2026 17:05:52
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت کراچی مارکیٹ میں ایس کیو کوالٹی کے 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق برما سے ہر منگل اور بدھ کو مال آرہا ہے پہلے مال زیادہ آتے تھے تاہم ابھی مالوں کی آمدن کم ہے۔ پورٹ پر جو بھی مال آتا ہے ساتھ ہی بک جاتا ہے۔ لوکل گوداموں میں بھی مال شارٹ ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ تیز ہے تاہم ٹریڈرز بکنگ میں بھی جارہے ہیں مال بک کروانا چاہیے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔