+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 26 2026 12:40:34
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 157.5/158 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کام کاج سست ہے۔ ٹریڈرز آگے نئے فصل کو مدنظر رکھ کر ہی کام کریں گے۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔