+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 25 2026 17:20:28
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13435 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتفاق شوگر ملز کے 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں مارچ کے سودوں کے 13435 روپیہ کوئنٹل جبکہ اپریل فکس سودوں کے 13340 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔