+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 26 2026 16:41:26
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں کینیڈا کے مال 98 روپیہ کلو جبکہ رشیا کے مال 97 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مل پہنچ مالوں کے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کراچی پورٹ پر ییلو پیس کے 2 ویسل لگے ہوئے ہیں جسکی وجہ سے لوکل مارکیٹ دباؤ میں ہے۔