+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 25 2026 17:00:03
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 166/167 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر مسور کے 172/173 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے تاہم اوپر لیول پر کھل کر سیلنگ بھی نہیں ہے۔ آگے جہاں نیچے ڈیمانڈ آئی لوکل مارکیٹ شوٹ اپ کر جائے گی۔