+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 26 2026 12:33:24
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار مارکیٹ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 200 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ ٹائٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کل پرچون میں 3/5 گاڑی تک کا کام ہوا ہے۔

ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ کے 550 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 

سدا بہار جوار آج اوکاڑہ منڈی میں 12250/12300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں آمدن 300 بوری تک تھی جبکہ ملتان منڈی میں 11800/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے پرچون میں تھوڑا تھوڑا وکرا ہے تاہم آگے 20 اپریل کے بعد پرچون میں صحیح کام نکلے گا۔