+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 26 2026 16:54:23
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 1 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بیچ ہے جبکہ گاہکی کمزور ہے۔ تھل کے نئے مال فیصل آباد منڈی میں 6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ہفتہ ڈیلوری پر اور پرانے مال 6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔