+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 25 2026 17:13:21
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا کراچی مارکیٹ میں 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم مال 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھی پرسنٹیج والے مالوں کے۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 345/350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنے مارکیٹ میں شارٹ ہیں آگے پہلی تاریخوں میں نیچے ڈیمانڈ آئی مارکیٹ میں بہتری کا رجحان بن جائے گا۔