+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 26 2026 14:07:20
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں کینیڈا کے مال 98 روپیہ کلو جبکہ رشیا کے مال 97 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ نرم ہے۔ پیمنٹوں کا پریشر ہے۔