+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 26 2026 15:08:04
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 166/167 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر مسور کے 172 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نپر کوالٹی 610/620 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔