+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 25 2026 16:56:32
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 96.5/97 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ پیمنٹ پریشر کی وجہ سے دباؤ میں ہے۔ فلحال گاہکی سست ہے۔