+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 26 2026 13:27:52
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سست ہے اور سنٹرل پنجاب سائڈ رمضان سفینہ یونیکول 13825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نون شوگر ملز کے 14425 جبکہ جوہر آباد شوگر ملز کے 14700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کشمیر کمالیہ 13600 جبکہ کسان 13775 سویرا 13825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی گروپ کے 13425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے اور اتفاق شوگر ملز 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ اومنی گروپ کے 13225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جزبات نہیں ہیں۔ مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ 3 مل فکس مارچ کے سودوں کے 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اپریل فکس کے سودوں کے 13285 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔