+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 19 2025 13:48:15
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سنٹرل پنجاب سائڈ ملز چل پڑی ہیں آمدن ہو رہی ہے۔ نون شوگر ملز 17425 رمضان 17400 سلانوالی 17380 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ بھی جڑانوالہ سورج سویرہ 17375 کسان 17325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں بھی جے ڈی ڈبلیو 17425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وائ کے شوگر ملز کے 17375 اشرف 17350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ گاہک نہیں ہے کم کر کے مال مل جاتا ہے۔ زیریں سندھ سائڈ ملز فلحال نہیں چلی ہیں مال نہیں ہے جسکی وجہ سے ریٹ تیز مانگتے ہیں زیریں سندھ 18800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔