+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 22 2026 16:34:45
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا چیکو ریگولر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری کچے مال لوڈ میں 5200 جبکہ تیار مال 6200/6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 220 جبکہ 9 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم برانڈڈ مال 315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم موٹے چنوں کی گاہکی اچھی ہے۔