+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 22 2026 16:07:28
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 167 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ آج پنجاب مارکیٹس بند ہیں۔ کام کاج سست ہے۔