+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 22 2026 15:44:46
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج پنجاب مارکیٹس بند ہیں۔ آگے عید کی وجہ سے کام کاج بھی سلو ہے۔