+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 18 2025 16:33:32
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 12600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔