+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 04 2025 14:25:45
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال مل جاتے ہیں جبکہ گاہکی سست ہے۔ دوسری دالوں کا ریٹ کم ہونے کی وجہ سے ماش کی گاہکی سست ہے۔ بکنگ 825 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔