+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 19 2026 21:10:43
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ مزید 1 روپیہ کلو تیز ہے اور 165 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں سوموار منگل پیمنٹ پر۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں بہتری کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ اس سیزن ریٹ کم ہے اور ڈیمانڈ بہت زیادہ ہے۔ پچھلے چار سیزن میں کم ترین ریٹ ہے۔ سرگودھا منڈی میں بھی آج 6850 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔