+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 12 2025 17:29:36
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ شام کے اوقات میں 50 روپیہ مزید تیز ہوا ہے اور تھل لائن 8600 روپیہ بوی تک سودے ہوے ہیں۔ مارکیٹ فل الحال گرم نظر آ رہی ہے۔