+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 01 2025 12:19:38
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم ملتان مارکیٹ 16000/16200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ 15000/15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ کا مورال ٹوٹ گیا ہے۔ ٹریڈرز کے جزبات ٹھنڈے ہیں۔ نیچے تھوڑا تھوڑا تو بک رہا ہے لیکن سارے دکان دار اپنا اپنا مال ہی نکال رہے ہیں۔ کراچی اکا دکا گاہکی آتی ہے مزے داری نہیں ہے اب مارکیٹ میں۔