+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 13 2026 15:51:29
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی جہاز والے مال کے ایڈوانس پیمنٹ پر 157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انویسٹرز گاہک ہیں۔ ان ریٹوں میں مال لینے چاہیں۔ لوکل میں ریٹ انٹرنیشنل مارکیٹ کے مقابلے میں کم ہے۔ بڑے امپورٹرز کی سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔ بلکہ لوکل مارکیٹ میں امپورٹرز نے بھی خریداری کی ہے۔