+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 01 2025 12:26:05
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 9500/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سفید مال 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل بکنگ نائجیریا سے 920 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ گاہکی سست ہے۔