+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 01 2025 13:50:25
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 60/40 کوالٹی 12600/12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں آرہی ہے۔