+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 01 2025 14:30:16
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 103/104 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے جس وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے تاہم لونگ ٹرم میں مزیداری نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق رشیا کا 341 ڈالر والا جہاز جو کل کراچی پورٹ پر لگنا تھا وہ ویسل انڈیا کی جانب ڈایورٹ ہو گیا ہے وہ مال اب پاکستان نہیں آئیں گے اسکے علاوہ 349 ڈالر والا جہاز بھی ایک سے دو دن تک کراچی پورٹ پر متوقع ہے۔